زبانیں

یہ صفحہ اردو ترجمعہ ہے۔ اس میں غلطیاں بھی ھو سکتیں ہیں یا یہ انگریزی ورژن کے لحاظ سے پرانہ بھی ہو سکتا ہے۔ مترجم: عتیق (Tutorials Collection)

سی ایس ایس کا موجودہ کام اور کیسے شریک ہوا جاسکتا ہے

سی ایس ایس تصریحات

یہ صفحہ سی ایس ایس ڈبلیو جی (ما ضی میں “سی ایس ایس ایںڈ ایف پی ڈبلیو جی“) کی تمام مکمل تصریحات اور ڈرافٹس کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ سی ایس ایس ٣ کی نشوونما کی پیروی کرنا چاہتے ہیں تو یہی جگہ ہے۔ آپکے خیالات ہیں؟ اعانت؟ “اگرآپ مدد کرنا چاہتے ہیں” تو اس صفحے پر دیکھیں۔

ایک تصریح مینؤل نہیں ہے۔ برے طریقے سے لکھے گئے ڈرافٹس کا کوئی عذر نہیں ہے۔ اور اگر آپ کو کوئی مںے تو مہربانی کرکے اسکی شکایت کریں۔ لیکن تصریحات کا ہدف ایک مخصوص سامعین ہوتے ہیں۔ فنٹاسائ کی سی ایس ایس تصریحات سے تفہیم دیکھیں۔ جے۔ ڈیوڈ آیزن برگ نے ایک اور مفید ڈبلیو٣سی تصریحات کو کیسے پڑھاجاتا ہے ‘ لکھی ہے۔ یا پھر آپ “ماڈیولز،“ “سطحوں،“ “سنیپشاٹس“ اور سی ایس ایس کے طریقے کے بارے پڑھ سکتے ہیں۔

نیا کیا ہے؟ (Also available as Atom news feed.)

تصریحات کا ٹیبل

ترتیب: سب سے زیا دہ ے کم مستحکم

مکمل کام اسٹیٹس عنقریب ہونے والا Notes ℹ⃝
CSS Snapshot 2017 NOTE ℹ⃝
CSS Snapshot 2015 NOTE ℹ⃝
CSS Snapshot 2010 NOTE ℹ⃝
CSS Snapshot 2007 NOTE ℹ⃝
CSS Namespaces REC REC ℹ⃝
Selectors Level 3 REC REC ℹ⃝
CSS Level 2 Revision 1 REC REC ℹ⃝
CSS Level 1 REC ℹ⃝
Media Queries REC REC ℹ⃝
CSS Style Attributes REC REC ℹ⃝
مستحکم ڈرافٹس اسٹیٹس عنقریب ہونے والا Notes ℹ⃝
CSS Color Level 3 CR PR ℹ⃝
CSS Backgrounds and Borders Level 3 CR PR ℹ⃝
CSS Conditional Rules Level 3 CR CR ℹ⃝
CSS Multi-column Layout Level 1 WD CR ℹ⃝
CSS Values and Units Level 3 CR PR ℹ⃝
CSS Cascading and Inheritance Level 3 CR PR ℹ⃝
CSS Fonts Level 3 CR CR ℹ⃝
CSS Writing Modes Level 3 CR CR ℹ⃝
CSS Counter Styles Level 3 CR PR ℹ⃝
CSS Basic User Interface Level 3 PR REC ℹ⃝
Testing اسٹیٹس عنقریب ہونے والا Notes ℹ⃝
CSS Image Values and Replaced Content Level 3 CR CR ℹ⃝
CSS Speech CR CR ℹ⃝
CSS Flexible Box Layout Level 1 CR PR ℹ⃝
CSS Text Decoration Level 3 CR CR ℹ⃝
CSS Shapes Level 1 CR CR ℹ⃝
CSS Masking Level 1 CR CR ℹ⃝
CSS Fragmentation Level 3 CR PR ℹ⃝
CSS Cascading Variables CR PR ℹ⃝
Compositing and Blending Level 1 CR CR ℹ⃝
CSS Syntax Level 3 CR CR ℹ⃝
CSS Grid Layout Level 1 CR PR ℹ⃝
CSS Will Change Level 1 CR PR ℹ⃝
Media Queries Level 4 CR PR ℹ⃝
Geometry Interfaces Level 1 CR CR ℹ⃝
CSS Cascading and Inheritance Level 4 CR PR ℹ⃝
CSS Scroll Snap Level 1 CR PR ℹ⃝
CSS Containment Level 1 CR PR ℹ⃝
Refining اسٹیٹس عنقریب ہونے والا Notes ℹ⃝
CSS Animations WD WD ℹ⃝
Web Animations 1.0 WD WD ℹ⃝
CSS Text Level 3 WD CR ℹ⃝
CSS Transforms WD WD ℹ⃝
CSS Transitions WD CR ℹ⃝
CSS Box Alignment Level 3 WD WD ℹ⃝
CSS Display Level 3 WD WD ℹ⃝
Preview of CSS Level 2 FPWD NOTE ℹ⃝
CSS Timing Functions Level 1 FPWD WD ℹ⃝
Revising اسٹیٹس عنقریب ہونے والا Notes ℹ⃝
CSS Paged Media Level 3 WD WD ℹ⃝
CSSOM View WD WD ℹ⃝
Selectors Level 4 WD WD ℹ⃝
CSS Intrinsic & Extrinsic Sizing Level 3 WD CR ℹ⃝
CSS Ruby Level 1 WD WD ℹ⃝
CSS Overflow Level 3 WD WD ℹ⃝
CSS Pseudo-Elements Level 4 WD WD ℹ⃝
Exploring اسٹیٹس عنقریب ہونے والا Notes ℹ⃝
CSS Backgrounds and Borders Level 4 WD ℹ⃝
CSS Device Adaptation WD WD ℹ⃝
CSS Exclusions WD WD ℹ⃝
Filter Effects WD WD ℹ⃝
CSS Generated Content for Paged Media WD WD ℹ⃝
CSS Page Floats FPWD WD ℹ⃝
CSS Template Layout NOTE NOTE ℹ⃝
CSS Line Grid WD WD ℹ⃝
CSS Lists Level 3 WD WD ℹ⃝
CSS Positioned Layout Level 3 WD WD ℹ⃝
CSS Regions WD WD ℹ⃝
CSS Table Level 3 WD WD ℹ⃝
CSS Object Model WD WD ℹ⃝
CSS Font Loading WD WD ℹ⃝
CSS Scoping Level 1 FPWD WD ℹ⃝
Non-element Selectors FPWD WD ℹ⃝
CSS Inline Layout Level 3 WD WD ℹ⃝
Motion Path Level 1 WD WD ℹ⃝
CSS Round Display Level 1 WD WD ℹ⃝
CSS Basic User Interface Level 4 FPWD WD ℹ⃝
CSS Text Level 4 FPWD WD ℹ⃝
CSS Painting API Level 1 FPWD WD ℹ⃝
CSS Properties and Values API Level 1 FPWD WD ℹ⃝
CSS Typed OM Level 1 WD WD ℹ⃝
Worklets Level 1 FPWD WD ℹ⃝
CSS Color Level 4 FPWD WD ℹ⃝
CSS Fonts Level 4 WD WD ℹ⃝
CSS Rhythmic Sizing Level 1 FPWD WD ℹ⃝
CSS Image Values and Replaced Content Level 4 WD WD ℹ⃝
CSS Fill and Stroke Level 3 FPWD WD ℹ⃝
CSS Logical Properties and Values Level 1 FPWD WD ℹ⃝
CSS Overflow Level 4 FPWD WD ℹ⃝
CSS Writing Modes Level 4 FPWD WD ℹ⃝
Rewriting اسٹیٹس عنقریب ہونے والا Notes ℹ⃝
CSS Basic Box Model Level 3 WD WD ℹ⃝
CSS Generated Content Level 3 WD WD ℹ⃝
Abandoned اسٹیٹس عنقریب ہونے والا Notes ℹ⃝
CSS Mobile Profile 2.0 NOTE ℹ⃝
The CSS 'Reader' Media Type NOTE ℹ⃝
CSS Presentation Levels NOTE ℹ⃝
CSS TV Profile 1.0 NOTE ℹ⃝
CSS Marquee NOTE ℹ⃝
Behavioral Extensions to CSS NOTE ℹ⃝
Fullscreen NOTE ℹ⃝

دوسرے ورکنگ گروپ سے متعلقہ کچھ وضاحتیں:

عنوان موجودہ نوٹس
Predefined Counter Styles WD ١١٨ این ڈبلیو جی
CSS Techniques for Web Content Accessibility Guidelines 1.0 NOTE ڈبلیو سی اے جی ڈبلیو جی
Associating Style Sheets with XML documents 1.0 (Second Edition) REC ایکس ایم ایل کور ڈبلیو جی
The 'view-mode' Media Feature REC ویب ایپلیکیشنز ڈبلیو جی
Selectors API Level 1 REC ویب ایپلیکیشنز ڈبلیو جی
Selectors API Level 2 NOTE ویب ایپلیکیشنز ڈبلیو جی

یہ بھی دیکھیں: Jens Meiert's index of properties.

جو لوگ سی ایس ایس ڈرافٹس کا جائزہ لے رہے ہیں وہ شاید اس فہرست پر بھی دلچسپی رکھیں جس میں اهلکار وں اور ایڈیٹرز کے ڈرافٹس شامل ہیں: پراپرٹیز (ایچ ٹی ایم ایل) [ٹی ایس وی] [ایکس ایم ایل] [جے ایس او این] اور بیان [ایچ ٹی ایم ایل] [ٹی ایس وی] [ایکس ایم ایل] [جے ایس او این].

رنگوں اور اسٹیٹس کوڈز کی وضاحت

W3C تصریحات کی پختگی کو ایک اسٹیٹس کوڈ سے نشاندہی کرتا ہے۔ سی ایس ایس ورکنگ گروپ درج ذیل استعمال کرتا ہے‘ سب سے کم سے زیادہ:

مخفف پورا نام
FPWD First Public Working Draft
WD ورکنگ ڈرافٹ
CR امیدوار کی تجویز
PR مجوزہ تجویز
REC تجویز

ان ناموں کی وضاحت W3C کے طریقہ کاردستاویز کے حصہ ٦ میں بیان کی گئی ہے۔ ایک تجویز کو عام طور پر “معیار“ کہا جاتا ہے۔ W3C روزانہ سی آر سے ابتدا کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

غیررسمی مستحکم سطحوں جو کہ تفصیلات کو اکٹھا کرتے ہیں‘ کو اس ٢٠٠٧ کی سی ایس ایس مستحکم سطحوں کی تفصیل میں بیان کیا گیا ہے۔

اگر آپ مدد کرنا چاہتے ہیں

ہر کوئی آرکائیوڈ www-style@w3.org mailing list>پر گفتگو میں حصہ لے سکتا ہے۔ آپ خود بھی سبسکرائب کرسکتے ہیں۔. یہ گفتگوکرنے کی ترجیحی جگہ ہے کیونکہ ورکنگ گروپ کے اراکین اسے دیکھیں گے۔ مہربانی کرکے اس فہرست کو ایسے سوالات کے لیے استعمال نہ کریں جیسے میں کس طرح کروں۔۔۔ comp. infosystems. www. authoring. stylesheets(“سی آئی ڈبلیواےایس“) کو استعمال کریں یا “سی ایس ایس سیکھنا” دیکھیں۔

میلنگ لسٹ میں آپ بہت سے لوگوں سےبات کریں گے‘ بہت سے مصروف لوگ۔ مہربانی کرکے پوسٹ کرنے سے پہلے آرکائیو میں تلاش کریں کہ ہو سکتا ہے آپ کے بہترین خیال پر پہلے ہی بات چیت ہو چکی ہو۔. عام طور پر انٹر نیٹ استعمال کرنے کے مہذبانہ انداز اور W3C کی سپیم‘ اٹیچمنٹ، وغیرہ کی پالیسیوں کی پیروی کریں۔

اگر آپ ایک مخصوص ماڈیول پر تبصرہ بھیج رہے ہیں تو مہربانی کرکے اپنے پیخام کے سبجیکٹ میں مناسب تصریحی کوڈ (جو “اس دستاویز کے سٹیٹس“ میں دیا گیا ہے) کو سابقے کے طور پر بریکٹس میں دیں۔ مثال کے طور پر “[سی ایس ایس٣-فلیکسباکس] مارجن کے حساب میں غلطی“- یہ ایڈیٹرز کو آپ کے تبصرے ڈهونڈنے اور ٹریک کرنے میں مدد کرے گا۔

لارینس ہولسٹ (“گراؤ“ کے طور پر جانا جاتا ہے) ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو کے عمومی سوالات کو برقرار رکھنے ہیں۔ (مہربانی کرکے اضافے کے لیے لارینس سے براہ راست رابطہ کریں۔ لارینس W3C سے منسلک نہیں ہے۔)

آپ گٹ ہب کے ذریعے بھی مسائل اُٹھا سکتے ہیں۔ گٹ ہب ایڈیٹرز کے ڈرافٹس‘ سی ایس ایس تصریحات اور “Houdini” اے پی آیز ‘ کی نقول پر مشتمل ہے۔

برکر گنارسن نے ایک مفید گائیڈ لکھی ہے: اسکرین رییڈر سے گٹ ہب میں مہارت حاصل کرنا‘ حصہ ١

اگر آپ کسی W3C ممبرز تنظیم کےلیے کام کرتے ہیں تو آپ سی ایس ایس ورکنگ گروپ میں بھی شامل ہو سکتے ہیں اور اسکے اجلاسوں میں آسکتے ہیں۔ شامل ہونے کے لیے آپکو ہفتے میں ایک دن (اوسطا) کے لیے پابند ہونا پڑےگا۔ مجھ سے (برٹ باس) یا اپنے ادارے کے W3C کے رابطے کے شخص سے رابطہ کریں۔ گروپ کی مختصر روئدا عوامی سطح پر ہوتی ہے اور سی ایس ایس ڈبلیو جی بلاگ پر شائع کی جاتی ہے۔

ٹیسٹ سوئیٹس کے بارے میں

سی ایس ایس ورکنگ گروپ سی ایس ایس تصریحات کیساتھ سی ایس ایس ٹیسٹ سوئیٹس کی ترقی پر خاصہ وقت صرف کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جیسے ہی ایک ماڈیول شائع ہو اسکے ساتھ ٹیسٹ سوئیٹ مہیا کرنے پر ہم نہ صرف یہ امید کر سکتے ہیں کہ سی ایس ایس ٣ کا نفاظ بہت پہلے تصریحات کے مطابق ہوگا بلکہ لوگوں کو تصریح کا رسمی متن سمجھنے میں آسانی ہوگی۔

ٹیسٹ سوئیٹس کی اپنی ہی آرکائیوڈ میلنگ لسٹ public-css-testsuite@w3.org ہے۔ براہ مہربانی خرابی کی رپورٹس‘ ٹیسٹ کیس گذارشات اور سی ایس ایس ٹیسٹ سوئیٹس کے بارے میں کوئی بھی سوالات اور تبصرے اسی پر بھیجیں۔ الیکا ایٹیمڈ سی ایس ایس ٹیسٹنگ واکی کواعانت کرنے والوں کی مزید معلومات کےلیے جاری رکھے ہوے ہیں۔

مسائل کو گٹ ہب کے ذریعے اٹھانا بھی ممکن ہے: سی ایس ایس ٹیسٹ ریپوزیٹری دیکھیں۔

مارک اپ کنوینشنز

تصریحات کی سورس مارک اپ بعض کنوینشنز کی تقلید کرتی ہیں۔ (جو کہ خود کار پروسیسنگ کے لیے مفید ہے)۔

برٹ باس, اسٹائل ایکٹیویٹی لیڈ
حق اشاعت © 1994–2017 W3C®

آخری اپ ڈیٹ و 12:25:25 UTC ت 14 دسمبر 2017

زبانیں

ترجمعوں کے بارے میں