زبانیں

یہ صفحہ اردو ترجمعہ ہے۔ اس میں غلطیاں بھی ھو سکتیں ہیں یا یہ انگریزی ورژن کے لحاظ سے پرانہ بھی ہو سکتا ہے۔ مترجم: ابو حسام

سی ایس ایس ہوم پیج

سئ ایس ایس کیا ہے؟

سئ ایس ایس ویب ڈاکو مینٹس میں اسٹا یل جیسا کے فا نٹس، رنگ، خا لی جگہ دینے کا سا د ہ طر یقہ ہے۔

یہ صفحے سئ ایس ایس کو سیکھنے اور استما ل کر نے اور دستیاب سافٹ ویر کی معلو مات پر مشتمل ہیں۔ َ اس میں سئ ایس ایس ورکنگ گروپ کے بارے میں خبریں بھی شامل ہیں۔

جھلکیاں

خبریں (ایٹم نیوز فیڈ کے طور پر بھی دستیاب ہے۔)

مزید خبروں کیلئے ہمارا سینڈیکٹر دیکھیں “اسٹایل کا مستقبل.”

لنک تجویز کریں

معیارات اور ڈرافٹس(ایٹم نیوز فیڈ کے طور پر بھی دستیاب ہے۔)

سی ایس ایس ورکنگ گروپ: کیطرف سے کچھ تصریحات اور ڈرافٹس

مکمل کام اسٹیٹس عنقریب ہونے والا Notes ℹ⃝
CSS Snapshot 2023 NOTE Latest stable CSS ℹ⃝
CSS Snapshot 2022 NOTE ℹ⃝
CSS Snapshot 2021 NOTE ℹ⃝
CSS Snapshot 2020 NOTE ℹ⃝
CSS Snapshot 2018 NOTE ℹ⃝
CSS Snapshot 2017 NOTE ℹ⃝
CSS Snapshot 2015 NOTE ℹ⃝
CSS Snapshot 2010 NOTE ℹ⃝
CSS Snapshot 2007 NOTE ℹ⃝
CSS Color Level 3 REC REC ℹ⃝
CSS Namespaces REC REC ℹ⃝
Selectors Level 3 REC REC ℹ⃝
CSS Level 2 Revision 1 REC REC See Errata ℹ⃝
Media Queries Level 3 REC REC ℹ⃝
CSS Style Attributes REC REC ℹ⃝
CSS Cascading and Inheritance Level 3 REC REC ℹ⃝
CSS Fonts Level 3 REC REC ℹ⃝
CSS Writing Modes Level 3 REC REC ℹ⃝
CSS Basic User Interface Level 3 REC REC ℹ⃝
CSS Box Model Level 3 REC REC ℹ⃝
CSS Containment Level 1 REC REC ℹ⃝
مستحکم ڈرافٹس اسٹیٹس عنقریب ہونے والا Notes ℹ⃝
CSS Backgrounds and Borders Level 3 CRD CR ℹ⃝
CSS Conditional Rules Level 3 CR CR ℹ⃝
CSS Multi-column Layout Level 1 CR PR ℹ⃝
CSS Values and Units Level 3 CR PR ℹ⃝
CSS Flexible Box Layout Level 1 CR PR ℹ⃝
CSS Counter Styles Level 3 CR PR ℹ⃝

مزید »

ورکنگ گروپ کی خبریں (ایٹم نیوز فیڈ کے طور پر بھی دستیاب ہے۔)

ورکنگ گروپ باقاعدگی سے اپنے بلاگ پر رپورٹیں شائع کرتا ہے۔ حالیہ یہ ہیں:

[تصویر: سان فرانسیسکو میں گروپ فوٹو]

مئی ٢٠١٦میں سی ایس ایس ورکنگ گروپ کا ایک حصہ.

مزید »

بحث میں شمولیت

www-style@w3.org> mailing list> سی ایس ایس کی مزید ترقی پر مباحثہ کی جگہ ہے۔ (سی ایس ایس ورکنگ گروپ بھی زیادہ تر مباحثوں کیلیے اسی لسٹ کو استمعال کرتا ہے۔) ہر کوئی رکنیت حاصل (یا رکنیت ختم, یا ہدایات دیکھ سکتا ہے۔)

اگر آپ W3C رکنی تنظیم کے لیے کام کرتے ہیں تو آپ ورکنگ گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔

مزید »

سافٹ ویئر (ایٹم نیوز فیڈ کے طور پر بھی دستیاب ہے۔)

آجکل تقریبا ہر براوزر سی ایس ایس اور دوسری بہت سی اپلیکیشنز بھی سپورٹ کرتے ہیں۔. سی ایس ایس لکھنے کے لئے آپ کو ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر سے زیادہ ضرورت نہیں جبکہ یہاں اور بھی ٹولز دستیاب ہیں جو اسے اور آسان کر دیتے ہیں۔

کئی اپ ڈیٹس کے بعد بھی یقیناً ہر سافٹ ویئر میں نقص رہ جاتے ہیں۔ اور کچھ پروگرامزسی ایس ایس کی تازہ ترین ماڈیولز پر عمل درآمد میں دوسروں سے کافی آگے ہوتےہیں۔ مختلف سائٹس غلطیوں اورقابو پانے پر وضاحت کرتیں ہیں۔

مزید »

سی ایس ایس سیکھنا (ایٹم نیوز فیڈ کے طور پر بھی دستیاب ہے۔)

ابتدا کرنے والوں کے لیے، HTML + CSS سشروعات سکھاتی ہے کہ سٹائل شیٹ کیسے بنائی جاتی ہے۔ سی ایس ایس سے فوری تعارف کے لیے، Lie اور Bos کا باب ٢ سے کوشش کریں یا Dave Raggett کا سی ایس ایس سے تعارف۔. یا پھر اسٹائلنگ ایکس ایم ایل اور سی ایس ایس کی تجاویز اورچالوں کی مثالیں دیکھیں۔

ایک اور صفحہ میں کچھ کتابیں, میلنگ لسٹس اور یکسان فورمز اور دوسری ڈائریکٹریز کے لنکس ہیں۔

سی ایس ایس کی تاریخ Håkon Wium Lie اور برٹ باس کی کتاب کیسکیڈنگ سٹائل شیٹس، ویب کے لیے ڈیزائننگ, کے باب ٢٠ میں بیان کی گئی ہے (دوسرا ایڈیشن ١٩٩٩،Addison Wesley, ISBN 0-201-59625-3)

مزید »

برٹ باس, اسٹائل ایکٹیویٹی لیڈ
حق اشاعت © 1994–2024 W3C® Privacy policy

Made with CSS! Valid CSS! آخری اپ ڈیٹ و 05:40:12 ت 05 دسمبر 2024

زبانیں

ترجمعوں کے بارے میں